PA digital library where members access books knowledge and diverse ideas anytime anywhere. Explore new thoughts expand your mind and join a community of curious learners.A reader lives a thousand lives before he dies. The person who never reads lives only one.
Latest updates from this society
Wجب دنیا کے سہارے کم پڑ جائیں
اور انسان لوگوں کے دل جیتنے کے لیے بناوٹ کرنے لگے،تو یاد رکھنا چاہیےکہ دل لوگوں کے نہیں، اللہ کے ہاتھ میں ہوتے ہیں جو اللہ پر بھروسا کرتا ہے،
اسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی

Wخوبصورت راہوں کا فریب

Wحَقیقت ہمیشہ چَمکتی ہوئی روشنی کی طرح سامنے موجود ہوتی ہے،مگر ہم اکثر آپنی آنکھوں پر خوابوں اور دھوکے کا پَردا ڈال لیتے ہیں ـ ہم اپنی بنائی ہوئی وہموں کی دیواروں کے اندر جینا پسند کرتے ہیں کیونکہ وہاں سب کچھ سہل ،مانوس اور محفوظ محسوس ہوتا ہےـ

WThe world is not what you see, but what you fail to understand.

WIt does not matter how slowly you go as long as you do not stop

Wایک کتاب فروش کو اپنا سامان چوری ہونے کا خوف نہیں ہوتا، کیونکہ طالب علم چوری نہیں کرتے اور چور مطالعہ نہیں کرتے

WThe Quiet Pursuit of Happiness

Wکتابوں میں چھپی دنیا آپ کے دل اور دماغ کے افق کو پھیلادیتی ہے۔ ہر پڑھا ہوا لفظ آپ کو آزاد کرتا ہے۔
