نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اَلمُسلِمُ مَن سَلِمَ المُسلِمُونَ مِن لِسانِهِ وَيَدِهِ
(صحیح بخاری)
ترجمہ:
“مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔”
بات صرف اتنی ہے
دین صرف نمازوں کا نام نہیں…
بلکہ کسی کے دل کو تکلیف نہ دینے کا نام بھی ہے۔
جو اپنی زبان اور رویے میں احتیاط کر لے،
وہ آدھا دین جیت لیتا ہے۔ 🌿✨
