پی یو اے سی پی پنجاب یونیورسٹی افلیٹڈ کالجز پروگرام کے ساتھ وابستگی کا میرا سفر
پی یو اے سی پی پنجاب یونیورسٹی افلیٹڈ کالجز پروگرام کے ساتھ وابستگی کا میرا سفر
میں نے اس پروگرام کو اس وقت جوائن کیا جب میں 2022 میں اپنے پہلے سمسٹر میں تھا اور میرا تعلق گورنمنٹ کالج منڈی بہاؤالدین سے ہے اور ہمارے فاؤنڈنگ کرییٹرز بھی اسی کالج سے گریجویٹ ہے میرا اور اس پروگرام کا سفر شروع ہوا میرے پہلے سمسٹر سے میں نے ایڈمن کے طور پر اس پلیٹ فارم کو جوائن کیا کام کیا اور اس کام کرنے کے دوران بہت ساری چیزیں تھیں جو میں نے پہلی بار کی پہلی بار سیکھی پہلی بار دیکھی جیسے جیسے وقت گزرتا گیا میں نے ایجنٹس اتی گئی اور پھر ایک وقت ایا جب مجھے موقع ملا اپنے ڈیپارٹمنٹ کو چھوڑ کر باقی کمیونٹیز میں جا کر کام کرنے کا میں نے ایز اے ڈی سی کے طور پر کام کیا ہے اور کافی سارے ڈیپارٹمنٹ تھے ہمارے اندر جہاں پر مجھے یہ دیکھنے کو ملا کہ کیسا پلیٹ فارم جس کا مقصد ہی بچوں کی ہیلپ ہے بچوں کے لیے ہے اور بچوں کی وجہ سے یہاں پر اپ کو سٹڈی مٹیریل نہایت ایزیلی مل جاتا ہے چاہے وہ نوٹس ہوں چاہے وہ بکس ہوں چاہے وہ پیپرز ہوں چاہے وہ اؤٹ لائنز ہوں یا پھر یونیورسٹی کے کسی بھی ایشو سے ریلیٹڈ ریل ٹائم انفارمیشن ہو اور میرے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ میں اس پلیٹ فارم سے وابستہ ہوں اور کام کر رہا ہوں اور الحمدللہ ابھی بھی میں اس پلیٹ فارم میں اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت ساری ذمہ داریوں کو نبھا رہا ہوں اور ہمارے کرییٹرز کا شکریہ جنہوں نے یہ پلیٹ فارم میں اسٹیبلش کر کے دیا کہ جہاں پر ہمیں ہر قسم کی سہولت سٹڈی ریلیٹڈ میسر ہے بہت سارے اپس اینڈ ڈاؤن ائے بہت ساری چیزیں تھیں جو وقت کے ساتھ تھا ہم لوگوں نے بہترین اور مزید بہتر کر رہے ہیں تو یہ پلیٹ فارم اپ کے لیے ہے ائیے اسے جوائن کیجیے اور فائدہ اٹھائیے اور اپنے تعلیمی سفر کو پنجاب یونیورسٹی افلیٹڈ کالجز پروگرام کے ساتھ مل کر مزید اگے بڑھائیے اللہ تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو
Sheeraz tarar
BS Islamic studies 7th semester
