جذبات
جذبات
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں
بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں
اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں.

UMummeaiman.27dec@gmail.com
اظہار پہ بھاری ہے ـــ خاموشی کا تکلم
جذبات
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں
بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں
اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں.

برٹرینڈ رسل
اگر اپنی رائے سے مختلف رائے سن کر آپ کو غصّہ آجاتا ہے، تو یہ اس چیز کی دلیل ہے کہ آپ خود بھی لاشعوری طور پر یہ جانتے ہیں کہ اپنی اس رائے کے لیے آپ کے پاس کوئی مناسب جواز نہیں
مانوس درد
میں نے دکھوں کو
کئ رنگوں سےسجایا
آڑھی ترچھی لکیروں سے
کئ درد کچھینے
جانے کس کس کی کہانی کو
کینوس پر اتارا
اور اب میرے پاس
دکھ کی اتنی تصویریں ہیں
کہ کوئی دکھ مجھےاب
گھور کر نہیں دیکھتا
نیا نہیں لگتا

افریقی کہاوت
جو کسی دوسرے کے کندھے پر سوار ہو، اسے اس سے کوئی غرض نہیں کہ شہر کتنی دور ہے

افلاطون
ریاست کی خرابی حکمرانوں سے شروع نہیں ہوتی بلکہ عوام کی خواہشات سے جنم لیتی ہے جب لوگ سچ کے بجائے تماشہ مانگیں تو لیڈر آئینہ نہیں شعبدہ باز بن جاتے ہیں
حقیقت تسلیم کر لیں
بند دروازوں پر بار بار دستک دیتے ہوئے
زندگی کی خوش فریبی اور خوش
گمانیوں میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان ایک
ہی بار خود کو جھلستی ہوئی حقیقت کے رو
برو کر لے🍂
PUACP LEGACY!
🌟 *Welcome to PUACP Legacy!* 🌟
Dear Students,
You’re not just joining an app — you’re stepping into a vision.
A vision where every idea matters, every voice is heard, and every student becomes a spark of change.
📖 *Here, growth is nurtured, courage is celebrated, and confidence is built — one step at a time.*
✨ *“Don’t wait for the perfect moment, take the moment and make it perfect.”*
We believe in *you*, your journey, your dreams.
This is your space to *learn, lead, and leave a legacy*.
