مجھے کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ نہلزم واقعی ایک بہترین فلسیفانہ نظریہ ہے اور یہ اپنے آپ میں ہی خالی پن رکھتا ہے دنیا کی تمام رنگینی اور ہل چل کو ایک سمے کے لیے رد کر دیتا یے اور حقیقت و بے روانی کی طرف راغب کرتا ہے شاید انسان ایک جگہ جا کر مکمل طور پر اس کا شکار ہو جاتا یے

