کبھی کبھی انسان خود کو دنیا میں نہیں بلکہ اپنے لفظوں میں تلاش کرتا ہے۔
تعلیم، خواب، اور تجربات ہمیں وہ نہیں بناتے جو ہم نظر آتے ہیں بلکہ وہ بناتے ہیں جو ہم اندر سے محسوس کرتے ہیں۔
میں نے لکھنے سے جینا سیکھا، اور سیکھنے سے جیتنا۔
میری کہانیاں، میری نظموں کی طرح، ادھوری نہیں بس مسلسل سفر میں ہیں۔
PUACP میرے لیے ایک نیا دروازہ
جہاں علم، تخلیق اور تعلق ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔میں یہاں صرف پڑھنےیالکھنے نہیں آیا،
بلکہ خود کو سمجھنے اور دوسروں سے جڑنے آیا ہوں۔
