"And Mary, the daughter of Imran, who guarded her chastity; We breathed into her (garment) through Our spirit. She affirmed the words of her Lord and His scriptures, and she was among the obedient."
اور مریم بنتِ عمران کی مثال بھی اللہ نے دی"
جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی، پھر ہم نے اس میں اپنی طرف سے روح پھونکی۔ اور اس نے اپنے رب کے کلمات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی، اور وہ "فرمانبرداروں میں سے تھے

